…سر آرنولڈ کی یاد میں

ذرّہ میرے دل کا خورشید آشنا ہونے کو تھا
آئنہ ٹوٹا ہوا عالم نما ہونے کو تھا
نخل میری آرزوں کا ہرا ہونے کو تھا
اہ! کیا جانے کوئی میں کیا سے کیا ہونے کو تھا
تو کہاں ہے اے کلیم-ا-ذرّہ-و-سینہ-ا-علم
تھی تیری موج-ا- نفس باد-ا-نشاط افزا-ا-علم
اب کہاں وہ شوق-ا-زہ پیما-ا-علم
تیرے دم سے تھا ہمارے سر میں بھی سودا-ا-علم

- Sir Allama Iqbal (1904)

Sir Allama Muhammad Iqbal
Sir Allama Muhammad Iqbal